Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

فینیکس-میسا گیٹ وے ائیرپورٹ (AZA)

Uber کے ساتھ میسا ائیرپورٹ آنے اور جانے کے لیے سفر کریں۔ AZA کی شٹل یا ٹیکسی کا انتظار کرنے کے بجائے آپ براہ راست ایپ میں سفر کی درخواست کر سکتے ہیں اور اپنی منزل کی جانب روانہ ہو سکتے ہیں۔

میسا, AZ 85212
+1 480-988-7600

search
Where from?
Navigate right up
search
Where to?

Request a ride around the world

ابھی بٹن پر ٹیپ کریں اور 700 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔

ایک مقامی باشندے کی طرح آس پاس گھومیں

تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک اجنبی شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔

Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں

جب آپ کسی نئی جگہ پر ہوں تو وہاں بھی رئیل ٹائم قیمت بندی اور بلا نقد ادائیگی سمیت اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں۔

Ways to ride in the area

Pickup at فینیکس-میسا گیٹ وے ائیرپورٹ (AZA)

سفر کی درخواست کریں

اپنے گروپ سائز اور سامان کی ضروریات کے لحاظ سے سفر کا آپشن منتخب کریں۔

تفصیلات کے لیے ایپ چیک کریں

پک اپ کے مقامات درخواست کردہ سفر کی قسم پر منحصر ہو سکتے ہیں۔ اپنے ڈرائیور سے سڑک کنارے یا تفویض کردہ پک اپ کے مقام میں سے کسی ایک جگہ ملنے کے لیے ایپ میں موجود ہدایات پر عمل کریں۔

اپنے مقام کی توثیق کریں

اپنے تفویض کردہ پک اپ کے مقام پر جائیں جیسا کہ ایپ میں بیان ہے (براہ کرم نوٹ کریں: ممکن ہے کہ یہ مقام ہمیشہ آپ کی قریب ترین باہر نکلنے کی جگہ پر نہ ہو)۔ اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

Top questions from riders

    More information

    • کیا آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟

      مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے، سے لے کر مقامی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

    • کیا آپ کسی اور ایئرپورٹ پر جا رہے ہیں؟

      دنیا بھر کے 700 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ کی سروسز حاصل کریں۔

    1/2

    میسا ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات

    میسا، ایریزونا میں واقع فینیکس میسا گیٹ وے ائیرپورٹ سالانہ 1.3 سے زائد مسافروں کو ہینڈل کرتا ہے۔ AZA ائیرپورٹ مناسب روڈ اور ٹریفک کے حالات میں ڈاؤن ٹاؤن میسا سے تقریباً 25 منٹ کی ڈرائیو ہے جو ائیرپورٹ سے 20 میل (32 کلو میٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔ AZA ڈاؤن ٹاؤن فینیکس سے تقریباً 40 منٹ کی ڈرائیور پر ہے جو ائیرپورٹ سے 38 میل (61 کلو میٹر) کے فاصلے پر ہے۔

    میسا ائیرپورٹ ٹرمینل

    چارلز ایل۔ ولیمز ٹرمینل، میسا ائیرپورٹ کا اہم مسافر کا ٹرمینل ہے جس میں ائیرپورٹ کے گیٹس اور ساتھ ہی شاپنگ اور ڈائننگ کی جگہیں بھی موجود ہیں۔ AZA سے تین ائیر لائنز آپریٹ کرتی ہیں: Allegiant، Swoop اور WestJet۔ چونکہ کچھ پروازیں موسمی ہوتی ہیں اور تبدیل ہو سکتی ہیں لہذا اپ ڈیٹ شدہ پرواز کی ریزرویشن کی دستیابی دیکھنے کے لیے ائیر لائن کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

    میسا ائیرپورٹ میں ڈائننگ

    مسافر میسا ائیرپورٹ میں کھانا خریدنے کے لیے کئی جگہوں میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔ ڈائننگ آپشنز میں امریکی پکوان پیش کرنے والا ریسٹورنٹ؛ کافی کے مشروبات کے ساتھ مختلف قسم کے کھانے اور بیک شدہ اشیاء فروخت کرنے والا کیفے اور اسنیکس اور کولڈ ڈرنکس فروخت کرنے والی گفٹ شاپ شامل ہیں۔

    میسا ائیرپورٹ میں کرنے لائق کام

    شاپنگ میں دلچسپی رکھنے والے مسافروں کے لیے، فینیکس میسا گیٹ وے ائیرپورٹ میں 2 اسٹورز ہیں جو مختلف قسم کی اشیاء فروخت کرتے ہیں بشمول میگزینز، کتابیں، یادگار چیزیں، تحائف اور اسنیکس۔

    میسا ائیرپورٹ کے قریب ہوٹلز

    چاہے آپ عارضی قیام کر رہے ہوں یا پرواز میں رات بھر کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو فینیکس میسا گیٹ وے ائیرپورٹ کے قریب ٹھہرنے کے لیے کوئی جگہ درکار ہو، چینڈلر، میسا، فینیکس میں اور اس کے آگے قریب میں ہی کئی ہوٹلز اور دیگر رہائش کی جگہیں پائی جا سکتی ہیں۔

    میسا ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات

    • پاپاگو پارک، فینیکس
    • روز گارڈن، میسا
    • یوزری ماؤنٹین ریجنل پارک، میسا

    AZA کے بارے میں مزید معلومات یہاں تلاش کریں۔

    Facebook
    Twitter

    This page contains information from third-party websites that are not under the control of Uber and that may be periodically changed or updated. Any information included on this page that is not directly related to Uber or its operations is for informational purposes only and in no way shall be relied upon, or interpreted or construed to create any warranties of any kind, either express or implied, regarding the information contained herein. Certain requirements and features vary by country, region, and city.