Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ائیرپورٹ (AMD)

روایتی احمد آباد ائیرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ احمد آباد ایئرپورٹ سے ایڈالج اسٹیپ ویل جا رہے ہوں یا میوزیم آف ٹیکسٹائلز کی طرف جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ AMD آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔

احمد آباد, گجرات 380003
+91 79-2286-9211

search
Where from?
Navigate right up
search
Where to?

دنیا بھر میں کہیں سے بھی سفر کی درخواست کریں

ابھی بٹن پر ٹیپ کریں اور 700 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔

ایک مقامی باشندے کی طرح آس پاس گھومیں

تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک اجنبی شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔

Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں

جب آپ کسی نئی جگہ پر ہوں تو وہاں بھی رئیل ٹائم قیمت بندی اور بلا نقد ادائیگی سمیت اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں۔

اس جگہ پہنچنے کے طریقے

سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ائیرپورٹ پر پک اپ (AMD)

جب آپ باہر جانے کے لیے تیار ہوں تو درخواست کریں

سفر کا وہ اختیار منتخب کریں جو آپ کے گروپ کے سائز اور سامان کے اسٹوریج کی ضروریات کے مطابق ہو۔

ایئرپورٹ ارائیولز سے باہر نکلیں

مسافر کے پک اپ کے علاقے کے باہر جائیں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں سبھی Uber ڈرائیور پارٹنزر پک اپ کے لیے مسافروں سے ملتے ہیں۔

اپنے ڈرائیور کو تلاش کریں

اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

احمد آباد ائیرپورٹ نقشہ

AMD ائیرپورٹ کے 2 ٹرمینلز ہیں: ایک بین الاقوامی پروازوں کے لیے اور ایک ملکی پروازوں کے لیے۔

احمد آباد ائیرپورٹ کا نقشہ

مسافروں کے اہم ترین سوالات

  • جی ہاں۔ دنیا بھر کے ایئرپورٹس کی اس فہرست پر جائیں جہاں آپ Uber کے ذریعے سفر کی درخواست کر سکتے ہیں۔

  • The cost of an Uber trip to (or from) AMD depends on factors that include the type of ride you request, the estimated length and duration of the trip, tolls, and current demand for rides.

    You can see an estimate of the price before you request by going here and entering your pickup spot and destination. Then when you request a ride you’ll see your actual price in the app based on real-time factors.

  • پک اپ کے مقامات آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم اور ائیرپورٹ کے سائز پر منحصر ہو سکتے ہیں۔ ایپ میں اپنے ڈرائیور سے ملنے کی جگہ کے حوالے سے موجود ہدایات پر عمل کریں۔ آپ مقررہ ایئرپورٹ رائیڈ شیئر زونز کی طرف اشارہ کرنے والی علامات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

    اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

مزید معلومات

  • کیا آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟

    مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے، سے لے کر مقامی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

  • کیا آپ کسی اور ایئرپورٹ پر جا رہے ہیں؟

    دنیا بھر کے 700 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ کی سروسز حاصل کریں۔

1/2

سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات

سردار ولبھ بھائی پٹیل بین اقوامی ائیرپورٹ جسے احمد آباد ائیرپورٹ بھی کہا جاتا ہے، احمد آباد اور گاندھی نگر، بھارت کے شہروں کو سروس فراہم کرتا ہے اور سالانہ تقریباً 9 ملین مسافروں کو سنبھالتا ہے۔ AMD مناسب روڈ اور ٹریفک کے حالات میں ڈاؤن ٹاؤن احمد آباد سے تقریباً 18 منٹ کی ڈرائیو پر ہے جو ائیرپورٹ سے 10 کلو میٹر (6 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔

احمد آباد ائیرپورٹ کے ٹرمینلز

سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ائیرپورٹ کے 2 مرکزی پسنجر ٹرمینلز ہیں: ٹرمینل 1 اور ٹرمینل 2۔ احمد آباد ائیرپورٹ کے لاؤنجز ٹرمینل 2 میں واقع ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔

احمد آباد ائیرپورٹ کا ٹرمینل 1

  • Air Odisha
  • Blue Dart Aviation
  • GoAir
  • IndiGo
  • Jet Airways
  • Vistara

AMD ائیرپورٹ کا ٹرمینل 2

  • Air Arabia
  • Air India
  • Emirates
  • Etihad
  • Iraqi
  • Qatar
  • Singapore
  • SpiceJet
  • Plaza Premium Lounge

احمد آباد ائیرپورٹ کا بین الاقوامی ٹرمینل

مسافر AMD ائیرپورٹ کے ٹرمینل 2 میں بین الاقوامی پروازیں بورڈ کر سکتے ہیں۔ AMD ائیرپورٹ کئی بین الاقوامی منزلوں تک نان اسٹاپ پروازیں آفر کرتا ہے۔

احمد آباد ائیرپورٹ میں ڈائننگ

AMD ائیرپورٹ میں 6 کھانے کی سروس کے آپشنز ہیں جہاں سے مسافر آئسکریم، بیک شدہ آئٹمز اور وینڈنگ مشین اسنیکس سمیت مختلف قسم کے کھانے اور مشروبات خرید سکتے ہیں۔ لوگ کسی ریسٹورنٹ میں کھانے کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں۔

احمد آباد ائیرپورٹ میں گھومنا پھرنا

AMD ائیرپورٹ میں کوئی اندرونی ٹرانسپورٹیشن کا سسٹم نہیں ہے۔

احمد آباد ائیرپورٹ میں کرنے لائق کام

احمد آباد ائیرپورٹ کی شاپس میں بُک اسٹورز، ملبوسات کے اسٹورز اور الیکٹرانکس کے اسٹورز شامل ہیں۔ پہلے فلور کے ٹرمینل 1 پر ایک اسپا واقع ہے۔

احمد آباد ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج

احمد آباد ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج کے آفسز ٹرمینل 2 کے ارائیولز ایریا میں واقع ہیں۔

احمد آباد ائیرپورٹ کے قریب ہوٹلز

چاہے آپ کا عارضی قیام ہو یا پرواز میں پوری رات کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو وزٹ کے لیے AMD کے قریب کوئی جگہ قیام کرنے کے لیے چاہیے ہو، قریب میں ہی 30 سے زائد ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں ہیں۔

احمد آباد ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات

  • کوٹیشور مہادیو مندر
  • لاء گارڈن
  • نہرو برج
  • سبرمتی ریور فرنٹ

AMD کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔

Facebook

اس صفحے پر فریق ثالث کی ویب سائٹس کی ایسی معلومات موجود ہیں جو Uber کے کنٹرول میں نہیں ہیں اور یہ معلومات وقتاً فوقتاً تبدیل یا اپ ڈیٹ ہو سکتی ہیں۔ اس صفحے میں شامل ایسی تمام معلومات جن کا Uber یا اس کے آپریشنز سے براہ راست تعلق نہیں ہے صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں اور کسی بھی صورت ان پر انحصار کرنا یا پھر یہاں موجود معلومات سے کسی بھی قسم کی ضمانتیں بنانے کے لیے ان کی تشریح کرنا یا ان سے اس طرح کی تاویل نکالنا درست نہیں ہوگا۔ کچھ مخصوص شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں۔